Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جازان میں کافی کی کاشت جو ’خاندانی روایت‘ بن چکی

جازان انواع و اقسام کی کافی کے لیے مشہور ہے۔ فرح المالکی دہائیوں سے سعودی عرب کے جنوب مغربی ریجن جازان میں کافی کی فصل کاشت کر رہے ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ یہ ان کی خاندانی روایت بن گئی ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں

شیئر: