Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ابہا ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، 12 افراد زخمی

’ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے والے حوثی ڈرون کو تباہ کر دیا گیا ہے‘ ( فائل فوٹو: سبق)
اتحادی افواج نے کہا ہے کہ حوثی باغیوں کی طرف سے ابہا ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔
اتحادی افواج نے کہاہے کہ ’ڈرون کا ملبہ ایئرپورٹ کے احاطے میں گرنے سے 12 افراد زخمی ہوئے ہیں‘۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق  ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے والے حوثی ڈرون کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
 
 

شیئر: