Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

مونال ریسٹورنٹ کو سامان اٹھانے کے لیے 48 گھنٹوں کی مہلت

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/MEOnUJWJ7B0 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/MEOnUJWJ7B0.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )

 

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے مونال ریسٹورنٹ کی انتظامیہ کو سامان اٹھانے کے لیے 48 گھنٹوں کی مہلت دیدی ہے۔ مونال کی عمارت کس مقصد کے لیے استعمال ہوگی اور مارگلہ ہلز نیشنل پارک پر قائم کمرشل مقاصد کے لیے استعمال ہونے والی دیگر عمارات کا مستقبل کیا ہوگا، بتا رہے ہیں ادرو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان

شیئر: