Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

پاپ کارن بیچنے کے لیے ’50 ہزار‘ کا مِنی ٹرک

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=FQqhjo4d0y4 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/FQqhjo4d0y4.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
ایک منی ٹرک کوہاٹ کے لاچی بازار میں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جو دراصل پاپ کارن کی ریڑھی ہے۔ مشتاق خان نے پاپ کارن بیچنے کے لیے کسی عام ریڑھی کے بجائے اس منی ٹرک کا انتخاب کیا ہے جس پر کچھ دلچسپ اشعار بھی لکھے ہوئے ہیں۔ دیکھیے ذیشان نیاز کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: