Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

تبوک میں غیرملکی نرس نے خودکشی کرلی 

غیرملکی نرس کا تعلق افریقی ملک سے بتایا جاتا ہے(فوٹو ٹوئٹر)
سعودی عرب کے شہر تبوک میں غیرملکی نرس نے ہسپتال کی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔
غیرملکی نرس کا تعلق افریقی ملک سے بتایا جاتا ہے۔ 
اخبار24 کےمطابق افریقی نرس ہسپتال کے زچہ بچہ سیکشن میں تعینات تھی اور اس کی رہائش ہسپتال کے کیمپس ہی میں تھی۔ چھت پر چڑھ کر چھلانگ لگادی۔ 
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نرس کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی۔ پولیس کو واقعے کی اطلاع دی گئی۔ سیکیورٹی کے  دیگر اداروں کو بھی اس حوالے سے آگاہ کردیا گیا۔ 

شیئر: