Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

’حجاب ہمارا حق ہے، ہم اس کے لیے آخری سانس تک لڑیں گے‘

منگل کو انڈیا کی ریاست کرناٹک کے ایک کالج میں زعفرانی مفلر پہنے مشتعل ہجوم کی جانب سے حجاب پہنی نہتی لڑکی کو ہراساں کرنے کے واقعے کے بعد انڈیا کے مختلف شہروں میں طلبہ نے مسلم طالبات کے حجاب پہننے کے حق میں مظاہرے کیے۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: