Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ایران نے 1450 کلومیٹر رینج کا حامل میزائل بنا لیا: خبر ایجنسی تسنیم

بدھ کو ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی تسنیم نے یہ خبر دی ہے (فائل فوٹو: روئٹرز)
ایران نے ایک نیا میزائل تیار کر لیا ہے جو ہدف کا 1450 کلومیٹر فاصلے تک تعاقب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
عرب نیوز نے بدھ کو ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی ’تسنیم‘ کے حوالے سے یہ خبر دی ہے۔
تسنیم کے مطابق اس نئے میزائل کی رونمائی ایرانی فوجی حکام کے پاسداران انقلاب کے میزائل بیس کے دورے کے موقع پر کی گئی۔  

شیئر: