Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 13 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   13, 2025
ہفتہ ، 13 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   13, 2025

لتا منگیشکر کی یاد میں مداح کا قائم کردہ میوزیم

انڈیا کی ممتاز گلوکارہ آںجہانی لتا منگیشکر کی یاد میں ان کے ایک مداح نے اپنے گھر کو میوزیم بنا دیا ہے۔ اتر پردیش کے شہر میرٹھ کے سکول ٹیچر گورو شرما نے اس میوزیم میں کیا کچھ جمع کیا ہے دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: