Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

زکوٰۃ کی مد میں 23 ارب ریال جمع ہوچکے ہیں، ڈائریکٹر جنرل

ریاض(نیوز ڈیسک) محکمہ زکوٰۃ و آمدنی کے ڈائریکٹر جنرل ابراہیم المفلح نے بتایا ہے کہ رواں سال ختم ہونے میں 100 دن پہلے تک زکوٰ ۃ سے 23 ارب ریال جمع ہوئے ہیں۔ گزشتہ برس بھی اتنی ہی رقم جمع ہوئی تھی۔ انہوں نے المدینہ اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ زکوٰۃ سے راہ فرار اختیار کرنے والوں کیلئے جرمانے کے علاوہ کچھ نئی سزائیں مقرر کی گئی ہیں۔ انہو ںنے یہ بھی بتایا کہ زکوٰۃ کی حقیقی رقم دینے میں گھپلے بازی کرنے والی کمپنیوں اور اداروں کیخلاف کارروائی کیلئے " ایداع" سینٹر قائم کیاگیاہے۔ یہ وزارت تجارت سے کمپنیوں و اداروں کے مالی گوشوارے حاصل کرکے ان کیخلاف کارروائی کرائے گا۔

شیئر: