سعودی عرب میں کورونا کے 3 ہزار دو سو مریضوں کا اندراج اتوار 6 فروری 2022 12:14 ’گزشتہ روز 3 ہزار 8 سو 78 مریض شفایاب ہوئے ہیں‘ (فوٹو: سبق) وزارت صحت نے کورونا کے 3 ہزار دو سو 60 مریضوں کی تصدیق کر دی ہے۔ مزید پڑھیں تبوک میں تا ہدایت ثانی سکول صبح 9 بجے کھلیں گے Node ID: 642086 مذاہب اور تہذیبوں کا تنوع اخوت انسانی کی بنیاد ہے: سعودی عرب Node ID: 642096 سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ ’گزشتہ روز 3 ہزار 8 سو 78 مریض شفایاب ہوئے ہیں‘۔ وزارت نے کہا ہے کہ ’ایک مریض ہلاک ہوا ہے جبکہ 1087 مریضوں کی حالت نازک ہے‘۔ وزارت نے بتایا ہے کہ ’مریضوں کی اب تک تعداد 708897 ہے، 666697 شفایاب ہوئے ہیں جبکہ 8954 ہلاک ہوئے ہیں‘۔ سعودی عرب اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں