Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

ویڈیو: ریاض میں تین روزہ لیپ کانفرنس جاری

ریاض فرنٹ ایکسپو سینٹر میں تین روزہ لیپ کانفرنس جاری ہے جس میں مختلف ممالک کی آئی ٹی کمپنیوں نے شرکت کی جہاں پر مستقبل  کے چیلنجز کا سامنا کرنے کےلیے جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کرایا گیا ۔ تین فروری کو کانفرنس کا آخری دن ہے ۔

شیئر: