Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

عارف محمد خان کا کشمیر کی وادیٔ گلمرگ سے بیجنگ اولمپکس تک کا سفر

عارف محمد خان انڈیا کے واحد ایتھلیٹ ہیں جو بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 میں اپنے ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ان کا تعلق انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں واقع گلمرگ سے ہے، جہاں وہ برف میں کھیل کود کر جوان ہوئے ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: