Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

لاہور کی تاریخی ٹولِنٹن مارکیٹ کی ملکیت کا جھگڑا کیوں؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/0zI7-SCA5-c [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/0zI7-SCA5-c .jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
تاریخی شہر اپنے اندر ان گنت ان کہی کہانیاں آج بھی لیے کھڑا ہے۔ لاہور شہر کی انہی کہانیوں میں سے ایک کہانی ٹولِنٹن مارکیٹ کی بھی ہے۔ پرانی اور نئی انارکلی کے سنگم پر واقع لاہور کے مال روڈ پر عجائب گھر کے پہلو میں واقع اینگلو طرز تعمیر کی یہ عمارت دلکش تو ہے ہی لیکن اس شہر کو نئی پہچان دینے میں بھی اس کا بڑا کردار ہے۔ 
آج کل اسی تاریخی ٹولِنٹن مارکیٹ کی ملکیت کا جھگڑا چل رہا ہے۔ چونکہ ملکیت کے دعوے دار دونوں سرکاری ادارے ہیں اس لیے دونوں ہی اس پر کھل کر بولنے کو تیار نہیں۔ رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ 

شیئر: