Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

فرانس کی قدیم ’ییلو ٹرین‘ کے سفر کا تجربہ کیسا ہے؟

قدیم ’ییلو ٹرین‘ جو 1910 سے  فرانس کے جنوبی علاقے اوکیتانی میں چل رہی ہے۔ جس میں سیر کرنے کے لیے سیاح دور دور سے آتے ہیں۔ٹرین کے اس سفر کا تجربہ کیسا ہے جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو 

شیئر: