Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

برف سے ڈھکی جھیل میں مچھلی پکڑنے کا دلچسپ مقابلہ

امریکہ کی ریاست مینیسوٹا میں ’آئس فشنگ کے دلچسپ مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے ہزاروں امریکی گل لیک پہنچ گئے ہیں۔ مچھلی پکڑنے کے اس مقابلے میں برف میں سوراخ کر کے نیچے جال ڈالا جاتا ہے، اس حوالے سے مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو

شیئر: