Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

پاکستانی شعبۂ زراعت میں ڈیجیٹائزیشن سے ’کسان خوش‘

پاکستان کا شعبہ زراعت ڈیجیٹائزیشن کی راہ پر گامزن ہے۔ جس میں زراعت سے منسلک کاروباری افراد ٹیکنالوجی کے ذریعے کسانوں کو فصلوں سے متعلق بہتر منصوبہ بندی کرنے اور مناسب وقت پر فصلیں کاشت کرنے میں ان کی مدد کررہے ہیں۔ اس حوالے سے مزید جاننے کے لیے دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: