Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

قبائلی معاشرے میں خواتین کے مسائل کو سامنے لانے کی کوشش

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/IlhhWyK_eIo [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/IlhhWyK_eIo.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
بلوچستان کے ضلع ژوب سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ آریانا دیدم اپنے شہر کی پہلی خاتون مصورہ ہیں۔ انہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت یہ فن سیکھا ہے۔ وہ اپنے فن کے ذریعے خواتین کو درپیش معاشرتی رکاوٹوں کو اجاگر کرنا چاہتی ہیں۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے زین الدین احمد کی یہ رپورٹ

شیئر: