Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

جرمنی میں آرٹ کی سب سے بڑی چوری، ملزمان کے ٹرائل کا آغاز

جرمنی میں چھ رکنی مشتبہ چوروں کے ایک گروہ کا ٹرائل شروع ہوا ہے جن پر 2019 میں گرین والٹ میوزیم سے سینکڑوں جواہرات اور دستے پر ہیرے جڑی تلوار چرانے کا الزام ہے۔ یہ جرمنی میں دوسری جنگ عظیم کے بعد آرٹ کی سب سے بڑی چوری تھی۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: