Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ایتھنز کے ساحل پر پھنسی چھوٹی وہیل کو بچانے کی کوشش

یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے ساحل پر ریسکیو اہلکار ایک چھوٹی وہیل کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایتھنز میں کبھی کبھار ہی زندہ وہیل دکھائی دیتی ہے البتہ یونان کے جزیروں پر وہیل مچھلی کے ڈھانچے وقتا فوقتا ملتے رہتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: