Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سابق افغان سرکاری ملازمین زمرد کی کانوں میں مزدوری پر مجبور

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد دیگر شہریوں کی طرح سرکاری ملازمین بھی بے روزگار ہوئے۔ ان میں سے بیشتر سرکاری ملازمین زمرد کی کانوں میں مزدوری کر رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: