Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

فن کو مزاحمتی رنگ دینے والا جلا وطن شامی آرٹسٹ

شامی آرٹسٹ خالد دعوۃ 2014 میں شام سے فرار ہو کر فرانس پہنچے، آج وہ اپنے آرٹ کے ذریعے آمریت کو للکار رہے ہیں۔ خالد دعوۃ کو توقع ہے کہ’یہ میرا دل ہے‘ نامی مجسمے کے ذریعے وہ دمشق کے قریب واقع غوطہ کے قتل عام کو لوگوں کے ذہنوں میں تازہ رکھیں گے۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: