Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025

بیت المقدس میں برفباری اور سردی کی لہر

بیت المقدس میں سردی کی شدید لہر اور برفباری کے باعث  شہری زندگی متاثر ہوگئی جبکہ سکول، تجارتی ادارے اور بینک بند ہوگئے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق فلسطینی محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج جمعرات اور کل جمعہ کو سردی کی لہر نکتہ عروج تک پہنچے گی۔

شیئر: