Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ہر سال 22 فروری کو یوم تاسیس منایا جائے گا: شاہی فرمان

’ہر سال 22 فروری کو یوم تاسیس پر سرکاری تعطیل ہوگی‘ ( فوٹو: واس)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے 22 فروری کویوم تاسیس منانے کی منظوری دیدی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق شاہی فرمان میں کیا گیا ہے کہ سعودی ریاست کی تاسیس کی یاد میں ہر سال 22 فروری کو یوم تاسیس پر سرکاری تعطیل ہوگی۔

شیئر: