Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

املج کے قریب زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ

تبوک: جیولوجیکل سروے بورڈ نے کہاہے کہ املج شہر سے 85کلو میٹر دور زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ زلزلے کا مرکز حنبق نامی دیہی علاقہ تھا تاہم زلزلہ6کلو میٹر زیر زمین تھا۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.6تھی ۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: