Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025

مدینہ منورہ میں شعبدہ باز عرب شہر ی گرفتار

مدینہ منورہ (یوسف بلوچ) مدینہ منورہ پولیس نے جادوگری اور شعبدہ بازی میں ملوث ایک عرب شہری کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ایک عرب شہری کے گھر میں متعدد افراد کی آمد ورفت غیر معمولی طور پر جاری ہے۔تفتیش کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ اس نے لوگوں کو شعبدہ بازی او رجادوگری میں مدد کرتا ہے۔ اس کے قبضے سے جادوگری میں استعمال ہونے والی اشیاءکے علاوہ 50ہزار ریال بھی برآمد ہوئے ہیں۔ 

شیئر: