Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے بدھ کو ایک ویڈیو اور تصویر شیئر کی گئی اور ساتھ ہی مختصر اعلامیے میں بتایا گیا کہ ملاقات میں پاکستان آرمی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: