Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

لاہور میوزیم میں وادی کیلاش سے لے کر چولستان تک کے رنگ

لاہور کے عجائب گھر میں پاکستان کی ثقافت کو محفوظ کرنے کے لیے باقاعدہ ایک گیلری وقف کر دی گئی ہے جہاں ملک کے ہر علاقے کے ثقافتی رنگوں کی نمائش کی گئی ہے۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: