Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
تازہ ترین

عمانی وزیر خارجہ سے پاکستانی سفیر کی الوداعی ملاقات

باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پاکستانی سفیر کے کردار کو سراہا ہے( فوٹو ٹوئٹر)
سلطنت عمان میں پاکستان کے سفیر احسن واگن نے منگل کو عمان کے وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسیعدی سے الوداعی ملاقات کی ہے
سبکدوش پاکستانی سفیر نے عمان کے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔
ملاقات میں عمانی وزیر خارجہ نے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پاکستانی سفیر کے کردار کو سراہا ہے۔
 

شیئر: