Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

برف سے بنی ’بھول بھلیاں‘ جہاں آپ کھو بھی سکتے ہیں

امریکہ کی ریاست منیسوٹا میں شدید سردی کے موسم میں جم جانے والی برف سے بھول بھلیاں بنائی گئی ہے جس کی تعمیر کے لیے دو ہزار 900 سے زائد برف کے بلاکس کا استعمال کیا گیا ہے۔ یہ بھول بھلیاں بچوں کے لیے تفریح کا ذریعہ بنی ہوئی ہے دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔۔۔

شیئر: