Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

مارب اور البیضا میں 24 ٹارگٹڈ آپریشن، 50 حوثی ہلاک

ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 9 فوجی گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں ( فوٹو العربیہ)
عرب اتحاد برائے یمن نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران مارب اور البیضا میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 24 ٹارگٹڈ آپریشن کیے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد نے پیر کو بیان میں کہا کہ’ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران مزید 50 حوثی دہشت گرد ہلاک کردیے جبکہ 9 فوجی گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں‘۔

 

شیئر: