Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

جازان: قات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

جازان: جازان پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران نشہ آور پودہ قات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ جازان پولیس کے ترجمان نایف الحکمی نے سبق ویب سائٹ کو بتایا کہ تفتیشی کارروائی کے دوران دو مختلف مقامات سے قات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔اسمگلروں نے گاڑیوں کے خفیہ خانوں کے علاوہ مختلف اشیائ میں قات چھپا کر لے جانے کی کوشش کررہے تھے۔ تفتیشی دورے کے دوران 149غیر قانونی تارکین کو بھی گرفتار کیا گیا۔ 
 
 

شیئر: