Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سعودی عرب میں کورونا کے 4 ہزار 5 سو مریضوں کا اندراج

’گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5072 مریض شفایاب ہوئے ہیں‘ ( فوٹو: ٹوئٹر)
سعودی عرب میں آج اتوار کو کورونا کے 4 ہزار 5 سو 35 نئے مریضوں کا اندراج ہوا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5072 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔
وزارت صحت نے کہا ہے کہ ’دو مریض ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 655 کی حالت ناز ہے‘۔
وزارت نے بتایا ہے کہ ’کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 652354، شفایابی حاصل کرنے والوں کی کل تعداد 599834 جبکہ ہلاک شدگان کی کل تعداد 8920 ہوگئی ہے‘۔

شیئر: