Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کولمبیا میں اُلو کا سی ٹی سکین، 'ادویات کا اثر جاننے میں مدد ملے گی'

کولمبیا میں مقامی اُلو جسے آزئیو کلامیٹور بھی کہا جاتا ہے، کا حال ہی میں سی ٹی سکین کیا گیا ہے۔ نظام تنفس متاثر ہونے پر اُلو کا علاج جاری ہے۔ سی ٹی سکین کے ذریعے یہ جاننے میں مدد ملے گی کہ اس کی صحت بہتر ہو رہی ہے یا نہیں۔ اے ایف کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: