Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا امریکی ہم منصب سے رابطہ

’سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات کے فروغ اور مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے تبادلہ خیال کیا ہے۔
گفتگو کے دوران مشرق وسطی کے امن و استحکام اور خطے میں قیام امن کے لیے دونوں ممالک کے کردار پر بھی بات چیت کی گئی۔
 

شیئر: