Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مہنگائی کا جن بے قابو، ’سفید پوش ہیں بھیک بھی نہیں مانگ سکتے‘

پاکستان میں حکومت کے لیے مہنگائی پر قابو پانا ایک بڑا چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث لوگوں کے لیے اشیا ضرورت خریدنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ شہری مہنگائی کے ہاتھوں کتنے پریشان ہیں جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔ 

شیئر: