Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

چیتوں کے ساتھ راتیں گزارنے والا یہ شخص کون ہے؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=x1xSE6mqvQ0 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/x1xSE6mqvQ0.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
گذشتہ دنوں کمار سبرامنیم نامی صارف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک منٹ پر محیط ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک شخص کو تین چیتوں کے ساتھ ایک جگہ سوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
سوال یہ ہے کہ اس ویڈیو میں دکھائی دینے والا شخص ہے کون اور خطرے کا نشان سمجھے جانے والے جانور اس شخص سے اتنی محبت سے کیوں پیش آرہے ہیں؟

شیئر: