Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

سعودی عرب: تبوک میں برفباری، سیاحوں کی ’پکنک‘

سعودی عرب کے شمال مغربی تبوک ریجن نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے جسے دیکھنے کے لیے سیاح تبوک میں واقع اللوز پہاڑ کا رخ کر رہے ہیں۔ برفباری کا  نظارہ کیجیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: