Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

تبوک میں برفباری کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں مزید اضافہ

تبوک کے جنوب میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ جہاں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام پر سال کے سرد ترین دن ہوں گے۔

شیئر: