Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

واشنگٹن کی عمارت پر قطبی اُلو سب کی توجہ کا مرکز

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں یونین سٹیشن کے قریب واقع عمارت پر ایک قطبی اُلو نے بسیرا کر لیا ہے۔ اس اُلو کو دیکھنے کے لیے ایک طرف پرندوں میں دلچسپی رکھنے والے آ رہے ہیں تو دوسری جانب یہ میڈیا کی توجہ کا بھی مرکز بن گیا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: