Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

'مشین بھاری اور کام بہت کم ہے'، 80 سالہ محنت کش کی کہانی

اسلام آباد کی گلیوں میں چھریاں، چاقو تیز کرنے کی آوازیں لگانے والے 80 سالہ مظفر خان کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر سے ہے۔ پیرانہ سالی میں جواں حوصلہ محنت کش کی کہانی دیکھیے عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: