Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

’ہمارے علاقے میں مہمان کا کوئی نقصان ہو تو ہم خود کو مجرم سمجھتے ہیں‘

بلوچستان میں دو سال قبل برفباری میں کئی افراد پھنس گئے تھے لیکن مقامی افراد کی بروقت مدد کی وجہ سے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ پشین کے رہائشی سلیمان خان کاکڑ نے اردو نیوزکو بتایا کہ ان کے علاقے میں اگر کسی مہمان کو کوئی نقصان پہنچے تو وہ خود کو مجرم سمجھتے ہیں۔۔ دیکھیے زین الدین کی یہ ویڈیو

شیئر: