Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

سعودی عرب میں پاکستانی شخصیات سے منسوب اہم شاہراہیں

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک طویل شاہراہ ہے جسے ’شارع محمد علی جناح‘ کے نام سے جانا جاتا ہے جبکہ ایک اور شاہراہ کو مفکر پاکستان کے نام سے موسوم کرتے ہوئے اسے ’شارع محمد اقبال‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس بارے میں جانیے اردو نیوز کے پوڈ کاسٹ میں

شیئر: