Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

گیس کی لوڈشیڈنگ ہے تو کیا، بیٹری سے چلنے والا چولہا مارکیٹ میں!

سردی کا موسم شروع ہوتے ہی پاکستان کے کئی شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ شروع ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے شہری مہنگے ایل پی جی سلینڈرز خریدنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ راولپنڈی کی دکان میں ایک ایسا چولہا متعارف کرایا گیا ہے جو گیس کے بغیر چلتا ہے، دیکھیے اردو نیوز کی اس ویڈیو میں

شیئر: