Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

کرم ایجنسی میں سرحد پا ر سے میزائل حملہ

پشاور...پاک، افغان سرحد کے قریب کرم ایجنسی میں ہفتے کو سرحد پارسے 4 میزائل داغے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق میزائل گرنے سے ایک دکان تباہ ہو گئی ۔ا یک گھر کو نقصان پہنچا۔ترجمان کے مطابق میزائل افغان صوبے پکتیا سے فائر کئے گئے۔ پاراچنار کے علاقوں بوڑکی، خرلاچی، شنگگ اور کچ کینہ میں گرے۔سیکیورٹی فورسز نے سرحد پر سیکیورٹی سخت کردی۔

 

شیئر: