Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

400جوان زہر خورانی کا شکار

تریویندرم پورم .... سی آر پی ایف کے 400جوان زہر خورانی کا شکار ہوگئے۔ انہیں پیٹ خراب ہونے اور قے کے بعد شہر کے مختلف اسپتالوں میں داخل کردیا گیا۔ ریاستی وزیر صحت نے انکی عیادت کی۔ 109جوان اب بھی اسپتالوں میں داخل ہیں۔ 4کی حالت نازک بتائی جاتی تھی لیکن اب انکی حالت بہتر ہے۔انہوں نے کوئی ایسی خوراک لی تھی جس کے نتیجے میں یہ سب بیمار ہوئے۔ 
 

شیئر: