Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

مری میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن تصاویر میں

ایک ٹریفک پولیس اہلکار برف میں پھنسی گاڑی کو نکالنے کے لیے لوگوں کے ساتھ دھکا لگا رہا ہے (فوٹو: ٹریفک پولیس راولپنڈی)
مری اور ملحقہ علاقوں میں سیاحوں کی ہلاکت اور شدید برف باری کے بعد وہاں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ انتظامیہ، ٹریفک پولیس، ریسکیو 1122، فوج، فضائیہ، این ڈی ایم اے اور دیگر حکومتی ادارے علاقے میں ریلیف کی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ تصاویر۔ 

مری میں ہیوی مشینری کے ذریعے برف ہٹانے کا کام جاری ہے (فوٹو: ٹریفک پولیس راولپنڈی)


پاکستانی آرمی کے جوان برف ہٹا کر سڑک کلیئر کررہے ہیں (فوٹو: آئی ایس پی آر)


مری میں شدید برف باری کے بعد مقامی افراد ایک سڑک سے اپنی مدد آپ کے تحت برف ہٹا رہے ہیں (فوٹو: اے ایف پی)


پاکستانی آرمی کے جوان برف میں پھنسی ایک بچی کو ریسکیو کررہے ہیں (فوٹو: آئی ایس پی آر)

 

شیئر: