Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025

انڈونیشیا سے عمرہ زائرین کا پہلا گروہ روانہ

’جاکرتا سے آنے والے عمرہ زائرین کے گروہ میں 420 مرد و خواتین شامل ہیں‘ ( فوٹو: ٹوئٹر
انڈونیشیا سے عمرہ زائرین کا پہلا گروہ آج ہفتے کوسعودی عرب روانہ ہوگیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق عمرہ زائرین کے گروہ میں 420 مرد وخواتین شامل ہیں۔
جاکرتا میں سعودی سفارتخانےاور انڈونیشی وزارت اسلامی امور کے حکام نے عمرہ زائرین کو الوداع کیا ہے۔
واضح رہے کہ پروازوں کی بحالی کے بعد انڈونیشیا سے عمرہ زائرین پر مشتمل یہ پہلی پرواز ہے۔

شیئر: