Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026

بڑی تعداد میں سیاحوں کے مری جانے سے بحران پیدا ہوا: شیخ رشید

پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام مری میں شدید برفباری کے دوران سڑکوں پر پھنسی گاڑیوں میں سیاحوں کی ہلاکتوں نے ملک بھر میں لوگوں کو غمزدہ کر دیا ہے۔ پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مری میں برفباری کے باعث پھنسی گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئی ہیں جبکہ پنجاب حکومت نے مری کو آفت زدہ علاقہ قرار دیا ہے۔

شیئر: