Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   30, 2026
بدھ ، 30 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   30, 2026

پاکستان میں ادرک کی کاشت میں اتنی تاخیر کیوں ہوئی؟

دو جنوری کو وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی سینیٹر ثانیہ نشتر نے چکوال کے علاقہ بلکسر میں پاکستان میں ادرک کی پہلی کامیاب کاشت کا افتتاح کیا۔ کیا یہ واقعی ادرک کی پاکستان میں پہلی ’کمرشل‘ کاشت تھی؟ جانیے اس پوڈکاسٹ میں۔۔۔

شیئر: