Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
تازہ ترین

بوڑھوں کی ریمپ پر واک

 نیویارک.......امریکہ کے شہر نیویارک میں انوکھے فیشن شو کا انعقاد ہوا جس میں عمر رسیدہ افراد نے ریمپ پر واک کی۔امریکی شہر نیو یارک میں منعقدہ اس انوکھے فیشن شو میں عمر رسیدہ افراد نے ریمپ پر واک کر کے لوگوں کی توجہ حاصل کی اور خوب داد وصول کی۔ واضح ہو کہ عمرانی فلسفہ کے تحت ”خوبصورت تر“ کی منزل اسو قت آتی ہے جب انسان بوڑھا ہونے لگتا ہے اور زندگی کے تمام حسن کو وہ خود دیکھ چکا ہوتا ہے۔

شیئر: